پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کارکنان نے عثمان ڈار کے بھائی کا بدلہ خواجہ آصف سے لے لیا

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(سی پی پی)پی ٹی آئی کارکنان نے عثمان ڈار کے بھائی کا بدلہ خواجہ آصف سے لے لیا ،کھلاڑیوں نے کچا شہاب پورہ میں خواجہ آصف کو گھیر لیا، نعرے بازی بھی کی،تاہم کسی قسم کی نازیبا حرکت نہیں کی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیالکوٹ میں این اے 73 کے کینیڈیٹ عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کشمیری محلہ کمپین کے لیے گئے تو ان کو دھکے دے کر نکال دیا گیا اور شیر اک واری فیر کے نعرے لگائے گئے۔تاہم میڈیا پر چلنے

والی خبروں کے مطابق عثمان ڈرا کے بھائی عمر ڈار جب ن لیگ والوں سے ملنے گئے تو انہوں نے عمر ڈار سے بد تمیزی کی اور دھکے بھی دئیے تھے ۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے کچا شہاب پورہ میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کو گھیر لیا اور خواجہ آصف اور ن لیگ کے خلا ف شدید نعرے بازی بھی کی۔عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں بھی زور و شور سے جاری ہیں لیکن ایسے میں مخالفین کی طرف سے اس طرح کی حرکتیں کرنا افسوس ناک ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…