بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

حد ہی ہو گئی، لندن میں حسین نواز کو دیکھ کر لوگوں کے ’’ببلو‘‘، ’’گونگلو‘‘ اور ’’چور‘‘ کے نعرے، حسین نواز شدید ترین مشتعل، جواب میں ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز لندن میں اپنے گھر میں داخل ہو رہے تھے تو وہاں موجود لوگوں نے انہیں دیکھ کر نعرے لگانے شروع کر دیے، کسی نے ان کو ببلو کہہ کر پکارا اور کوئی انہیں گونگلو کہہ کر بلاتا رہا اور کوئی حسین نواز

چور چور کے نعرے لگاتا رہا، حسین نواز جیسے ہی گیٹ کے اندر داخل ہوئے انہیں شدید غصہ آ گیا، وہ غصے کی حالت میں واپس مڑنے لگے مگر وہاں موجود سکیورٹی اہلکار نے ان سے کچھ کہا، جس پر حسین نواز شدید غصے کو برداشت کرتے ہوئے گھر کے اندر چلے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…