منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

مفتی عبدالقوی اچانک کس سے ملاقات کیلئےکپتان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے؟تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے حیران کن خبر

datetime 9  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی عبدالقوی کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات، چیئرمین تحریک انصاف نے ناراض کارکنوں کو منانے کا ٹاسک سونپ دیا، ملاقات میں آخر میں مفتی عبدالقوی کیساتھ سیلفی بھی بنوائی۔ تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس کا کردار بننے والے مفتی عبدالقوی نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق ،

سینیٹرفیصل جاوید ، عون چوہدری بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر عمران خان نے ٹکٹ نہ ملنے والے ناراض امیدواروں کو منانے کیلئے مفتی عبدالقوی کو ٹاسک سونپتے ہوئے ایک تین رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جس میں مفتی عبدالقوی ، ارشددھت اور عمیر شوکت شامل ہیں ۔ بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بعد مفتی عبدالقوی نے ان کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…