اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

datetime 29  جون‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ۔ قومی اسمبلی کے 244حلقوں کیلئے امیدوار نامزد جبکہ صوبائی اسمبلیوں کیلئے مجموعی طور پر 766 امیدوار فائنل کئے گئے ۔قومی و صوبائی اسمبلی کی بعض نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی گئی ۔ راولپنڈی سے شیخ رشید احمد کی عوامی مسلم لیگ ،

مسلم لیگ(ق)، مجلس وحدت المسلمین، اعجاز الحق اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سے بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا گیا ۔قومی اسمبلی کے 14 جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے 42 حلقوں میں خواتین کارکنان بطور امیدوار نامزد ۔صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے بالترتیب 724 اور 230 مرد امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…