اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزرائے اعظم نوازشریف ‘شاہدخاقان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ!!عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور کیخلاف بغاوت کے مقدمہ کے اندراج کیلئے دائر درخواست پر شاہد خاقان عباسی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت الیکشن کے بعد ستمبر تک ملتوی کر دی جبکہ عدالت نے صحافی سرل المیڈا کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہدخاقان عباسی ودیگرکیخلاف بغاوت کے مقدمہ کے

اندراج کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی اس موقع پر سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی بھی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔عدالت نے استفسار کیا کیا سرل المیڈا پیش ہوئے؟ جس پر عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ وہ نہیں آئے جس پر عدالت نے صحافی سرل المیڈا کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا جبکہ اس موقع پر شاہدخاقان عباسی نے موقف اپنایا کہ مجھے عدالتی نوٹس موصول نہیں ہوا میں ایپلٹ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ آیاتھا۔ شاہد خاقان نے عدالت سے استدعا کی کہ اس کیس کی سماعت الیکشن کے بعد تک ملتوی کی جائے۔ عدالت نے ان کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ستمبر تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…