بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’اگر میں مارا گیا تو ذمہ دار (ن)لیگ ہوگی‘‘ نامورسیاسی شخصیت کا حامد میر کے دفتر آکر دھماکہ خیز بیان

datetime 23  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے نجی ٹی وی  پروگرام میں  گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے  کہ جس دن جاوید ہاشمی کو برین ہیمبرج ہوا اس سے دو دن قبل وہ میرے دفتر میں تشریف لائے اورمجھے کہہ رہے تھے کہ اگر میں مارا گیا تو اس کے ذمہ دار شہبازشریف ہوں گے۔

زعیم قادری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ این اے 120میں کلثوم نواز کی انتخابی مہم کے دوران جو لوگ بیگم کلثوم نواز کوہرانے میں سرگرم عمل تھے ان میں حمزہ شہباز بھی شامل تھے جبکہ اس انتخابی مہم کے دوران زعیم قادری کی بیوی مریم نواز کی گاڑی میں بیٹھ کر صبح سے لیکر شام تک بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم چلاتی تھیں۔واضح رہے کہ حال میں جاوید ہاشمی نے  ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا تھا جبکہ زعیم قادری نے دو روز قبل ہی ن لیگ کیخلاف بغاوت کا اعلان کیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…