ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

عوام خدمت کرنے والی قیادت کو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں ‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی عدالت میں سرخرو رہی ہے، عمران نیازی نے ہر سطح پر یو ٹرن، جھوٹ بول کر تباہی اور بربادی کی،شہباز شریف

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام خدمت کرنے والی قیادت کو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں ‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی عدالت میں سرخرو رہی ہے ‘ عمران نیازی نے ہر سطح پر یو ٹرن ‘ جھوٹ بول کر تباہی اور بربادی کی۔ ہفتہ کو شہباز شریف سے انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی۔ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ پنجاب آج دیگر صوبوں کیلئے رول ماڈل بن چکا ہے۔ دیگر صوبوں کے

عوام بھی پنجاب کی طرح ترقی چاہتے ہیں۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی عدالت میں سرخرو رہی ہے۔ عوام خدمت کرنے والی قیادت کو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں ۔ ہم نے اپنی ذمہ داری کو فرض سمجھ کر نبھایا۔ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف نے عوام کو مایوس کیا۔ کے پی کے کے عوم کوتبدیلی اور انقلاب کے نام پر دھوکہ دیا گیا۔ عمران نیازی نے ہر سطح پر یوٹرن اور جھوٹ بول کر تباہی اور بربادی کی۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…