جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’شہباز شریف نے پاکستان میں ایک اور نئی تاریخ رقم کر دی‘‘ طلبہ میں لیپ ٹاپ کے بعد اب خواتین میں سینکڑوں کی تعداد میں کیا چیزتقسیم کرنے جا رہے ہیں؟ مردوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کی جانب سے خواتین کی ترقی کے لیے اُٹھائے گئے متعدد کامیاب اقدامات کے بعد آج ( اتوار )وزیر اعلیٰ سٹریٹیجک ریفارمز یونٹ اورٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے خواتین کو ذاتی سواری کی فراہمی کے لیے وویمن آن وہیل سبسیڈائز بائیکس سکیم کے تحت تربیت حاصل کرنے والی خواتین میں بائیکس تقسیم کی جائیں گی ۔

یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے خواتین کے لیے سبسیڈائز بائیکس سکیم کی منظوری 2016ء میں دی گئی تھی ۔ سکیم کے تحت بنک آف پنجاب اور ہنڈا موٹرز کی پارٹنر شپ سے3000 سبسڈی شدہ موٹر سائیکلز کی تقسیم طے پائی تھی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے سکیم کی باقاعدہ لانچ سے قبل محکمہ ٹرانسپورٹ اورٹریفک پولیس پنجاب کی معاونت سے خواتین کی تربیت کا سلسلہ شروع کیا گیا اور جنوری 2018ء میں بائیکس کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والی خواتین سے درخواستیں وصول کی گئیں۔اس ضمن میں مکمل کوائف کے ساتھ درخواستیں جمع کروانے والی ضرورتمند خواتین سے متعلق ضروری جانچ پڑتال اور ضابطے کی کاروائی کے بعد کل پہلے مرحلہ پر 700 خواتین میں رعایتی قیمتوں پر بائیکس تقسیم کی جا رہی ہیں۔ اس حوالہ سے باقاعدہ تقریب الحمراء ہال میں منعقد ہو گی جسمیں صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے خواتین میں بائیکس کی چابیاں تقسیم کریں گی۔ تقریب کے اختتام پر مال روڈ پر میگا بائیکس ریلی منعقد کی جائے گی جس میں بائیکس حاصل کرنے والی خواتین حصہ لیں گی۔اس ضمن میں مکمل کوائف کے ساتھ درخواستیں جمع کروانے والی ضرورتمند خواتین سے متعلق ضروری جانچ پڑتال اور ضابطے کی کاروائی کے بعد کل پہلے مرحلہ پر 700 خواتین میں رعایتی قیمتوں پر بائیکس تقسیم کی جا رہی ہیں۔ اس حوالہ سے باقاعدہ تقریب الحمراء ہال میں منعقد ہو گی جسمیں صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے خواتین میں بائیکس کی چابیاں تقسیم کریں گی۔ تقریب کے اختتام پر مال روڈ پر میگا بائیکس ریلی منعقد کی جائے گی جس میں بائیکس حاصل کرنے والی خواتین حصہ لیں گی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…