اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

پنجاب کے ہسپتالوں میں ترقی کی انوکھی مثال ،ڈاکٹرکی بجائے خاکروب مریضوں کی ای سی جی کرنے لگا،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صوبے میں صحت کی بہترین سہولیات کے دعوے ٹھس ہو گئے ۔وسائل کے باوجود ہسپتالوں کی صورتحال سے نئے سوالات پیدا ہوگئے ۔نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق فیصل آباد کے جنرل ہسپتال غلام محمد آبادمیں انتظامیہ نے خاکروب کو ای سی جی سپیشلسٹ بنا دیا ہے۔جہاں خاکروب مریضوں کی ای سی جی

کرتے پایا گیا ہے ۔ ڈاکٹرز کی موجودگی میں خاکروب کا ای سی جی کرنا نظام صحت میں ترقی پر سوالیہ نشان ہے۔ جیسے ہی خاکروب کی جانب سے ایک مریض کی ای سی جی کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو ہنگامہ مچ گیا۔ صارفین نے اس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ۔چیف جسٹس اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے اس صورتحال پرفوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



زلزلے کیوں آتے ہیں


جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…