ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف والے کہتے کیا رہے اور ہو کیا گیا؟ (ن) لیگ حکومت نے عمران خان کوبڑا سرپرائز دیدیا جاتے جاتے ایسا کام کردیاکہ پورا پاکستان دنگ رہ گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)عمران خان کے فلاحی ادارے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کو انکم ٹیکس سے چھوٹ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فنانس بل 2016 کے سیکنڈ شیڈول کے پارٹ ون کی مختلف شقوں میں ترامیم کی ہیںاور کئی ذیلی شقیں بھی شامل کی گئی ہیں جن کے ذریعے ایک درجن سے زائد فلاحی و خیراتی اداروں کو انکم ٹیکس سے چھوٹ دی گئی ہے۔ان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا فلاحی و خیراتی ادارہ

شوکت خانم میموریل ٹرسٹ، خیبرپختونخوا پنشن فنڈ، خیبرپختونخوا جنرل پرویڈنٹ انویسٹمنٹ فنڈ، خیبرپختونخوا ریٹائرمنٹ بینفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن فنڈ، پاکستان بار کونسل، پاکستان سویٹ ہوم، اینجلز اینڈ فیریز پلیس، سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن، ایس آئی یو ٹی ٹرسٹ اینڈ سوسائٹی فار ویلفیئر آف ایس آئی یو ٹی، دی کڈنی سینٹر پوسٹ گریجوایٹ انسٹی ٹیوٹ، پاکستان ڈس ایبل فاؤنڈیشن، تھرڈ پاکستان انٹرنیشنل سکوک کمپنی لمیٹڈ سمیت دیگر ادارے شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…