پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہبازشریف کو نزلہ ،زکام ،بخار کی شدت بڑھ گئی،ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دیدیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این ) وزیر اعلی شہباز شریف کو ڈاکٹروں نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا ہے ۔ نزلہ ،زکام اور بخار میں شدت کے باعث سیاسی سرگرمیوں کو بھی منسوخ کرنا پڑا ۔وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کے نزلہ ، زکام اور بخار کی شدت میں اضافے کے باعث ڈاکٹروں نے ان کا طبعی معائنہ کیا جس کے بعد انہیں مکمل بیڈ

ریسٹ کا مشورہ دے دیا جبکہ وزیر اعلی کی سرکاری مصروفیات اور کلپیر کو دیپالپور میں ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے،شہباز شریف نے تمام نجی اور سرکاری مصروفیات منسوخ کر دی ہیں ۔وزیر اعلی نے گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے کے باجود پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹ کاسٹ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…