جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کئی برادریوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کی سیاسی طاقت میں اضافہ

datetime 2  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حب( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ضلعی لسبیلہ کے ضلعی رئین معشوق علی رند، ضلعی جنرل سیکریٹری غلام حسین لاشاری، تحصیل حب کے صدر میر ایوب رندکی قیادت میں حب کے سینکڑوں نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف ضلع لسبیلہ کی جانب سے جام کالونی میں ایک شاندارپروگرام کیا گیاجس میں حب کے مختلف برادری کے لوگوں نے تحریک انصاف کا علان کیا پیپلزپارٹی تحصیل حب کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری رئیس نواز علی لاشاری اپنے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی کو خیرآبادکرکے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا

حب میں پیپلزپارٹی کی وکٹ گرگئی اس کے ساتھ ساتھ میرجت قبائل کے نوجوان تعلیمی یافتہ علی گل میرجت نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ملک میں واحد سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے جناب عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کے غریب عوام کی جدوجہد کی ہے اور ان کے حقوق کے خاطر سڑکوں پر نکل کر غریب مزدورعوام کی آواز کو اعوانوں تک پہنچایا ہے اور ملک کے اندرکرپٹ حکمرانوں سے ملک کو بچایا ہے نوازشریف آج بھی اپنے جلسے جلوسوں میں کہتاپھرتامجھے کیوں نکالااس کو یہ بھی پتہ ہے کہ انہوں نے ملک کے غریب عوام کاٹیکس بیرون ملک بھیج کرملک اورپاکستان کے غریب عوام کے ساتھ غداری کی ہے اورگلیوں میں کہتاپھرتاہے کہ مجھ کیوں نکالا جوملک کے ساتھ غداری کریگا وہ ہمیشہ سڑکوں پرکہتاپھرتارہے گا کہ مجھے کیوں نکالا اس موقع پر نئے شمولیت کرنے والے رئیس نواز علی لاشاری نے کہاہے کہ مرحوم قائد لسبیلہ غلام اکبر لاسی سے پیپلزپارٹی نے وفانہیں کی توکارکنوں کاکیاحال ہوگا مرحوم غلام اکبرلاسی نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کے لئے قربانیاں دی ہے لیکن پارٹی نے اس کو دیوارسے لگایا مرحوم اکبرلاسی کے جیالوں کیلئے مرحوم عبدالستار ایدھی تھے ہرانسان کے دکھ درد میں شرک ہوکر ان کی رہنمائی کرتے تھے ان کے جانے کے بعد ہم لسبیلہ میں سیاسی یتیم ہوئے تھے اس کے بعد ہم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے

اس وقت عمران خان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قدم پر چلتے ہوئے ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دن رات جدوجہد کررہے ہیں ملک میں عوام کی آخری کرن عمران خان ہے ہمیں فخر ہے کہ بلوچستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یارمحمد رند دوسالوں کے اندر بلوچستان کے اندر کونے کونے اور گوٹھوں گوٹھوں تک پہنچایا ہے۔ان کی جدوجہد اور محنت کی وجہ سے لوگ دوسری پارٹیوں کو خیرآبادکرکے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکررہے ہیں 2018 ؁ء کا الیکشن ثابت کردیگا کہ بلوچستان پی ٹی آئی کا مضبوط ترین قلہ ہے سردار یارمحمد رندکی محنت اور جدجہدکی بدولت تحریک انصاف بلوچستان کے ہر ضلعے کے اندر بڑے بڑے جلسے ہورہے ہیں جلسوں سے ثابت ہوتا ہے کہ بلوچستان کی عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…