منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

قصور کی زینب اور دیگر 7بچیوں کو تو قتل کیا ہی اور کتنی معصوم کلیوں کو روندا،سیریل کلر عمران نے تفتیش کے دوران ایسا انکشاف کر ڈالا کہ پولیس افسران ہکا بکارہ گئے، شہباز شریف سے فوری رابطہ

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور کی ننھی زینب اور دیگر 7بچیوں کے قاتل عمران نے ایک اور معصوم بچی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، قومی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کے موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں تحقیقاتی ٹیم کے ایک ذمہ دار آفیسر کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ قصور کی ننھی زینب اور دیگر 7بچیوں کے سیریل کلر عمران نے ایک اور

بچی ثنا کے قتل کا بھی اعتراف کر لیا ہے۔ عمران نے تفتیش کے دوران بتایا کہ سات سالہ بچی ثنا کو اس نے سٹیل باغ کے علاقہ میں ایک زیر تعمیر مکان کے اندر زیادتی کا نشانہ بنایا اور 7مئی 2016کو اسے قتل کر دیا۔ ملزم کے اس سنسنی خیز انکشاف کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے جبکہ عدالت نے ملزم کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ دریں اثنا قصور میں ایک بڑے تعلیمی ادارے کو ننھی زینب کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…