قومی ترانے کو کس نئے انداز میں پیش کرنے کی تیاریاں؟ کیا تبدیلی کی جا رہی ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی ترانے کی دھن کو نئے آرکسٹرا پر ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔یہ فیصلہ گزشتہ روز ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدرات وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات… Continue 23reading قومی ترانے کو کس نئے انداز میں پیش کرنے کی تیاریاں؟ کیا تبدیلی کی جا رہی ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا!!