وزیراعظم کا استعفیٰ یا اسمبلیوں کا خاتمہ؟تحریک انصاف ،پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ،متفقہ فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلیوں کی آئینی مدت پوری کرنے پراتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کریگی ہم تسلیم کرینگے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی اور قومی وطن پارٹی نے وزیر اعظم کے استعفے… Continue 23reading وزیراعظم کا استعفیٰ یا اسمبلیوں کا خاتمہ؟تحریک انصاف ،پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ،متفقہ فیصلہ کرلیاگیا