پاک چین اقتصادی راہداری،پاکستان نے امریکہ کو بڑی پیشکش کردی
واشنگٹن(آئی این پی )امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزازچودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں،امریکی کاروباری افراداور تاجرپاکستان میں سرمایہ کاری کریں،پر امن پاکستان میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر ہیں، اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں ترقی کے نئے راستے کھولے ہیں،چین، کوریا، یورپی اور امریکی کمپنیاں پاکستان… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،پاکستان نے امریکہ کو بڑی پیشکش کردی