شہباز شریف نئے وزیر اعظم پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے کے مطابق 51 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیراعظم کو مستعفیٰ ہونا چاہیے، جب کہ 59 فیصد افراد نے شہباز شریف کو نواز شریف کا متبادل قرار دے دیا۔گیلپ پاکستان کی جانب… Continue 23reading شہباز شریف نئے وزیر اعظم پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا