تحریک انصاف کے کارکنوں کا مبینہ حملہ،جاوید ہاشمی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنے اوپر ہونے والے پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے کو ہنسی میں ٹال دیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ 6لوگوں کااحتجاج اور گھیراؤ کرنا کوئی حملہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ جاوید ہاشمی ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرکے باہر نکلے تو پی… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکنوں کا مبینہ حملہ،جاوید ہاشمی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا