منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

عاصمہ جہانگیر کے سپریم کورٹ پر تابڑ تو ڑ حملے، نوازشریف کو اہم ترین مشورہ دیدیا

datetime 3  اگست‬‮  2017

عاصمہ جہانگیر کے سپریم کورٹ پر تابڑ تو ڑ حملے، نوازشریف کو اہم ترین مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اورمعروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے سپریم کورٹ کے نواز شریف نا اہلی بارے عدالتی فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آ پ نے حکومت کو سسلین مافیا کہہ دیا ٗ کاش آپ اصل مافیا کے خلاف لڑ سکتے… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر کے سپریم کورٹ پر تابڑ تو ڑ حملے، نوازشریف کو اہم ترین مشورہ دیدیا

عائشہ گلا لئی بُری طرح پھنس گئی، عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 3  اگست‬‮  2017

عائشہ گلا لئی بُری طرح پھنس گئی، عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے تھانہ ماڈل ٹاؤن سے 8اگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔ گزشتہ روز سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے کیس کی سماعت… Continue 23reading عائشہ گلا لئی بُری طرح پھنس گئی، عدالت نے فیصلہ سنادیا

پاناما کیس کے فیصلے کے بعدتحریک انصاف نے نواز شریف کیخلاف ایک او ربڑا قدم اُٹھالیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 3  اگست‬‮  2017

پاناما کیس کے فیصلے کے بعدتحریک انصاف نے نواز شریف کیخلاف ایک او ربڑا قدم اُٹھالیا،کھلبلی مچ گئی

لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف نے نواز شریف کو (ن) لیگ کی صدارت سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر نیکا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد بھی تحریک انصاف نے نواز شریف کیخلاف گھیرا تنگ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرپٹ حکومت کیخلاف منظم… Continue 23reading پاناما کیس کے فیصلے کے بعدتحریک انصاف نے نواز شریف کیخلاف ایک او ربڑا قدم اُٹھالیا،کھلبلی مچ گئی

عائشہ گلا لئی کے انکشافات، ریحام خان کے ساتھ شادی ،راناثناء اللہ نے ایک اور تنازعہ کھڑاکردیا

datetime 3  اگست‬‮  2017

عائشہ گلا لئی کے انکشافات، ریحام خان کے ساتھ شادی ،راناثناء اللہ نے ایک اور تنازعہ کھڑاکردیا

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ عائشہ گلا لئی کی باتیں ہزار فیصد درست ہیں ، ریحام خان کے ساتھ شادی بھی ایسا ہی سلسلہ تھا ، عمران خان ان الزامات سے بھاگ نہیں سکتے ، لندن میں بھی ایک ایسی لڑکی… Continue 23reading عائشہ گلا لئی کے انکشافات، ریحام خان کے ساتھ شادی ،راناثناء اللہ نے ایک اور تنازعہ کھڑاکردیا

جاوید ہاشمی نے کے احتجاجی کارکنوں کو شرم سےپانی پانی کر دیا، کیا تاریخی قدم اٹھا لیا؟

datetime 3  اگست‬‮  2017

جاوید ہاشمی نے کے احتجاجی کارکنوں کو شرم سےپانی پانی کر دیا، کیا تاریخی قدم اٹھا لیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں نے نعروں میں مجھے گالی دی، احتجاج کرنے والوں کو اپنے بچے سمجھ کر معاف کرتا ہوں، قانونی کاروائی کرتا تو ان کا مستقبل خراب ہوجاتا، سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج پر ردعمل ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سینئر سیاستدان… Continue 23reading جاوید ہاشمی نے کے احتجاجی کارکنوں کو شرم سےپانی پانی کر دیا، کیا تاریخی قدم اٹھا لیا؟

کپتان نے ایک بار پھر دما دم مست قلندر کا اعلان کر دیا

datetime 3  اگست‬‮  2017

کپتان نے ایک بار پھر دما دم مست قلندر کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آغاز کو انجام تک پہنچائیں گے، مودی کے یار کو ابھی کئی اور دھکے لگیں گے، عمران خان کی بابر اعوان سے ملاقات میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پارٹی کے اہم رہنما بابر اعوان نے ان سے انکی رہائشی گاہ واقع بنی گالہ میں… Continue 23reading کپتان نے ایک بار پھر دما دم مست قلندر کا اعلان کر دیا

کے پی حکومت گرانے کیلئے بولیاں لگنے لگ گئیں، بوریوں کے منہ کھول دئیے گئے ، کپتان پھٹ پڑے

datetime 3  اگست‬‮  2017

کے پی حکومت گرانے کیلئے بولیاں لگنے لگ گئیں، بوریوں کے منہ کھول دئیے گئے ، کپتان پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخواہ حکومت کو گرانے کیلئے اراکین صوبائی اسمبلی کو خریدنے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں ہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اراکین کو خریدنے… Continue 23reading کے پی حکومت گرانے کیلئے بولیاں لگنے لگ گئیں، بوریوں کے منہ کھول دئیے گئے ، کپتان پھٹ پڑے

عائشہ گلالئی کے پیچھے پہلے کون تھا اور اب کون ہے؟امیر مقام کے منہ سے سچ نکل گیا،حیرت انگیز انکشاف‎

datetime 3  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے پیچھے پہلے کون تھا اور اب کون ہے؟امیر مقام کے منہ سے سچ نکل گیا،حیرت انگیز انکشاف‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان سیاست کاوہ گندا انڈا ہے جو اخلاقیات کو تباہ کرنے پرلگا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رہنما مسلم لیگ (ن) امیر مقام پی ٹی آئی چیئرمین پر برس پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما امیر مقام اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے پیچھے پہلے کون تھا اور اب کون ہے؟امیر مقام کے منہ سے سچ نکل گیا،حیرت انگیز انکشاف‎

گاڑی مالکان ہوشیار!ملک بھر کے موٹر ویز پر ای ،ٹکٹنگ سسٹم نافذ کردیاگیا ،اب چالان کی صورت میں کیا ہوگا؟حیرت انگیزاعلان

datetime 3  اگست‬‮  2017

گاڑی مالکان ہوشیار!ملک بھر کے موٹر ویز پر ای ،ٹکٹنگ سسٹم نافذ کردیاگیا ،اب چالان کی صورت میں کیا ہوگا؟حیرت انگیزاعلان

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر کے موٹر ویز پر ای ،ٹیکٹنگ سسٹم کا نفاذ کر دیا گیا ،چالان کی صورت میں چالان کنندہ کے موبائل فون پر مسیج جائے گا،بنیادی مقصد موٹروے پولیس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے ،اس سسٹم میں موٹروے پولیس کی جانب سے بوقت ضرورت مدد حاصل… Continue 23reading گاڑی مالکان ہوشیار!ملک بھر کے موٹر ویز پر ای ،ٹکٹنگ سسٹم نافذ کردیاگیا ،اب چالان کی صورت میں کیا ہوگا؟حیرت انگیزاعلان

1 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 1,596