خیبرپختونخواہ حکومت گرانے کی تیاریاں مکمل صوبے کی اہم ترین شخصیات کی نواز شریف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف سے امیر مقام، مولانا فضل الرحمن، محمود اچکزئی کی پنجاب ہائوس میں ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف سے ن لیگ خیبرپختونخواہ کے رہنما امیر مقام، جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ فضل الرحمن اور محمود اچکزئی نے ان کے مری سے اسلام آباد پہنچنے پر پنجاب ہائوس میں ملاقات کی ہے۔… Continue 23reading خیبرپختونخواہ حکومت گرانے کی تیاریاں مکمل صوبے کی اہم ترین شخصیات کی نواز شریف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟دھماکہ خیز انکشاف