سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف کل جس گاڑی میں سفر کر رہے تھے اس کے بارے میں تحقیقات کی گئی تو کیا پتہ چلا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مطابق نااہل وزیراعظم نواز شریف جعلی نمبرپلیٹ کی گاڑیوں میں سفرکرنے لگے، مریم صفدر کی بی ایم ڈبلیو کے بعد نوازشریف کی مرسڈیزکی نمبر پلیٹ بھی جعلی نکلی، مذکورہ کارکے نمبر پر بھی موٹرسائیکل رجسٹرڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر نااہل… Continue 23reading سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف کل جس گاڑی میں سفر کر رہے تھے اس کے بارے میں تحقیقات کی گئی تو کیا پتہ چلا ؟