نواز شریف کیس میں عجلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے، قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، اہم لیگی رہنما کے انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کیس میں عجلت کا مظاہر کیا جا رہا ہے ،فردجرم عائد کرنے میں قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے ، جے آئی ٹی یں بھی ایسی ہی عجلت کا مظاہرہ کیا گیا تھا۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading نواز شریف کیس میں عجلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے، قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، اہم لیگی رہنما کے انکشافات