کرپشن کے الزامات لگانے والے نور زمان کا قتل،عائشہ گلالئی پھنس گئیں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)احتساب کمیشن نے عائشہ گلالئی کو کرپشن کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عائشہ گلالئی کے سابق پرسنل سیکرٹری نورزمان کے قتل کے بعد احتساب کمیشن کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ نور زمان کرپشن کیس کا واحد گواہ تھا ،اس لئے احتساب کمیشن کیس… Continue 23reading کرپشن کے الزامات لگانے والے نور زمان کا قتل،عائشہ گلالئی پھنس گئیں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا