’’چپ رہو،عقل کرو‘‘عمران خان کے جلسے کے دوران دلچسپ صورتحال
گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک) گھوٹکی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی ، عمران خان تقریر کے دوران بار بار کارکنوں کو ’’چپ رہو عقل کرو‘‘ کی ہدایت دیتے رہے۔ جلسے میں موجود تحریک انصاف کے کارکن سٹیج کے گرد سیکیورٹی کیلئے لگائی گئی خاردار تاروں کو پھلانگ کر سٹیج کے قریب آگئے جس کے… Continue 23reading ’’چپ رہو،عقل کرو‘‘عمران خان کے جلسے کے دوران دلچسپ صورتحال