پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اوبر اور کریم کے ستارے گردش میں ،ڈیڈ لائن بھی گزر گئی اب کیا ہوگا،پاکستانیوں کی نظریں فیصلے پر جم گئیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن آن لائن ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی ” اوبر اور کریم “کمپنی نے ریکارڈ فراہم نہ کیا۔ پی آر اے نے اوبر اور

کریم سے گزشتہ دو سالوں کے دوران ڈرائیورز کو کی گئی ادائیگیوں اور بنک اکاو4160ٹس کی مکمل تفصیلات طلب کی تھیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی نے آن لائن ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی معروف کمپنی اوبر اور کریم کو شوکاز نوٹسز جاری کر کے سال دوہزار پندرہ، سولہ اور دوہزار سترہ کے دوران ڈرائیورز کو کی گئی ادائیگیوں کا ریکارڈ طلب کیا تھا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے دونوں کمپنیوں کوبیس روز قبل نوٹسز جاری کر کے دس دن میں ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق اوبر کمپنی نے نامکمل ریکارڈ فراہم کیا ہے جبکہ کریم کمپنی نے تاحال ریکارڈ فراہم ہی نہیں کیا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اوبر اورکریم کے آڈٹ اکاو4160ٹس کی تفصیلات، رجسٹرڈ ڈر ا ئیو ر ز ا و رگاڑیوں کا مکمل ریکارڈ مانگا تھا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اوبر اور کریم کو جرمانہ عائد کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔ پی آراے حکام کے مطابق دونوں کمپنیوں کا مو4155ف تھا کہ وہ ٹیکسی سروس کے دائرہ کار میں نہیں آتیں جبکہ یورپی عدالت نے بھی اب انہیں ٹیکسی سروس قرار دے دیا ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…