اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،واقعہ کے دن کیا ہوا تھا،شہبازشریف بالاخر بول پڑے

datetime 14  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کا واقعہ افسوسناک تھا،واقعہ پر میں نے اسی روز کمیشن بنانے کا اعلان کیاتھا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ 17جون 2014کو میں نے پریس کانفرنس کی تھی اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واقعہ کی انکوائری کے لئے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست کی تھی۔انہوں نے کہا کہ

ہماری ہمدردیاں شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں تا ہم لاشوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اورنج لائن میٹروٹرین کا منصوبہ22مہینے سٹے آرڈر پر رہا اور بعض عناصر نے اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کے لئے اس اہم منصوبے میں رکاوٹ پیدا کی۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر فاٹا پر اختلافات ہیں تو فاٹا کی70سالہ تاریخ کو بدل رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…