ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی بھرپورفارم میں ،جمعہ کو کیا ہونے جارہا ہے ،سیاسی ہلچل میں اضافہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کل ( جمعہ) کو جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔ جلسے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت مرکزی اور صوبائی قیادت شرکت کرے گی ۔ پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنما جلسے کی کامیابی کیلئے کئی ہفتوں سے کوشاں ہیں۔ علاوہ ازیں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں 15دسمبر کو صوفیوں کے شہر ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرنے آرہا ہوں۔آپ سب اس میں شریک ہو کر اسے ملتان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ بنائیں۔ میں 15دسمبر کو قاسم باغ میں آپ کا منتظر رہوں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…