جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی شخصیت قتل،لاش کچرے کے ڈھیرسے برآمد کر لی گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) ۔پولیس کے مطابق منگل کی رات مقتول کو ایک ٹیکسٹ موصول ہوا تھا اہل خانہ کے مطابق وہ شخص ان کی کار خرید کرنا چاہتا تھا امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نڑاد امریکی شہری الطاف حسین ملک کی لاش پولیس نے بر آمد کرلی ہے، وہ گزشتہ منگل سے لاپتہ تھے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ہیوسٹن کے رہائشی پاکستانی نڑاد الطاف حسین ملک گزشتہ منگل کی رات اچانک لاپتہ ہو گیا تھا اس کی لاش مقامی پولیس نے ہیوسٹن کے تھرڈ وارڈ میں کچرے کے ڈبے سے برآمد کر لی۔پولیس کا کہنا تھا کہ جو شناختی علامات بتائی گئی ہیں اس کے مطابق ملنے والی لاش الطاف حسین ملک کی ہی ہے۔اس ضمن میں پولیس نے ان کے اہل خانہ کو مطلع کر دیا ہےجنہوں نے الطاف حسین ملک کو ہیوسٹن میں واقع بیلر بلووارڈ اور ہائے وے کے انٹرسیکشن پر ملنے کا کہا تھا۔مقتول الطاف حسین ملک چار بچوں کا باپ تھا جس میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…