منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

عائشہ گلالئی شدید پریشان، کیا ہونیوالا ہے ؟ہوش ہی اُڑ گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عائشہ گلالئی شدید پریشان، کیا ہونیوالا ہے ؟ہوش ہی اُڑ گئے، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن عائشہ گلہ لالئی کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے نااہلی کے ریفرنس پر فیصلہ منگل کو سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بنچ نے گزشتہ سماعت پر یصلہ محفوظ کیا تھا۔ واضح رہے کہ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے مجھے غلط ایم ایس کئے ہیں اس پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنانے

کی پیش کش کی تھی۔ تاہم عمران خان بعدازاں عائشہ گلا لئی کے خلاف 1973کے آئین کے آرٹیکل 63 اے قومی اسمبلی کی نشست سے نااہل کئے جانے کا ریفرنس الیکشن کمیشن لے گئے جس کا اب 24اکتوبر کو فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق عائشہ گلالئی عمران خان پر الزامات لگانے کے بعد شدید پریشانی اور نفسیاتی دباؤ میں مبتلا ہیں اور اس سلسلے میں ان کا علاج بھی جاری ہے ،متوقع فیصلے سے متعلق عائشہ گلالئی کی پریشانی میں اضافہ کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں پرسکون رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…