پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سعودی شہری نے اپنی موت کی ویڈیو ریکارڈ کرلی، لرزہ خیز ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والےسعودی شخص نےاپنی موت کی ویڈیو ریکارڈ کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہر الرائن اور البشا کے درمیان ہائی وے پر ایک سعودی شخص خوفناک حادثے میں اپنی موت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ یڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی میں سوار 2 نوجوان اونچی آواز میں گانے سنتے ہوئے اپنے سفر کا لطف اٹھارہے تھے۔ ڈرائیور کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھا شخص یادگارلمحات کو موبائل میں

ریکارڈ کررہا تھا اور دونوں ہی ویڈیو بنانے میں اس قدرمگن تھے انہیں سامنے سے آنے والے خطرے کا احساس تک نہ ہوا ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیز رفتار گاڑی کو سامنے سے آنے والی گاڑی نے زوردار ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پرہی موت کے منہ میں چلا گیا جب کہ دوسرا شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔ یہ پورا واقعہ موبائل میں ریکارڈ ہوگیا اور اگلے ہی روز یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر ڈال دی گئی جو وائرل ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…