اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شہباز شریف کے گھر والی گلی میںانہیں قتل کرنے کیلئے 4 دہشتگردوں نے مکان کرائے پر لے رکھے تھے

datetime 22  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مجھے ’’چڑیل ‘‘ نے آکر کچھ بڑی کوفناک خبریں بتائی ہیں، ان میں سے ایک ڈی جی آئی ایس پی آر نے کنفرم بھی کر دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ماڈل ٹائون میں جو دھماکہ ہوا تھا اس کا اصل ٹارگٹ میاں شہباز شریف تھے۔ شہباز شریف خوش قسمتی سے بچ گئے اور اللہ نے ان پر کرم کیا۔ مبشر لقمان نے کہا کہ مجھے ابھی ایک خوفناک بات ’’چڑیل‘‘ نے بتائی ہے کہ شہباز شریف کے گھر ماڈل ٹائون کی گلی

4 مختلف گھر کرائے پر تھے ، جو الگ الگ دہشتگردوں نے کرائے پر کافی عرصے سے لئے گئے تھے۔ ان میں سے ایک دہشتگرد نے نے خوفناک انکشافات کئے ہیں، ان گھروں کے مالکان ملک سے فرار ہوئے ہوئے ہیں اور دہشتگردوں نے وہ گھر شہباز شریف کو مارنے کیلئے کرائے پر لے رکھے تھے۔ دہشتگردوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ اجرتی قاتل ہائر کئے گئے تھے۔ مبشر لقمان نے کہا کہ چڑیل نے مجھے بتایا ہے کہ شہباز شریف کو مروانے والے یہ سازشی کہیں اسلام آباد کے اندر تو نہیں بیٹھے؟ میں یہ سن کر کانپ گیا۔ اگر شہباز شریف کو خدانخواستہ قتل کروا دیا جاتا تو اس کافائدہ اٹھانے والا کون ہوتا؟

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…