پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف نے ضیاء الحق کی گود میں پل کر پاکستان کو تباہ کیا، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے پاکستان بارے کیا الفاظ استعمال کیے؟

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ (آئی این پی ) قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کوئی نیا نہیں بنا سکتا، یہ پاکستان بھٹو کا پاکستان بنے گا ،نواز شریف تم نے ضیا الحق کے گود میں پل کر پاکستان کو تباہ کیا اور جھوٹی سیاست کی بنیاد ڈالی، کسان مزدور اور غریب عوام اس پاکستان میں ترس رہے ہیں، ہماری سیاست پاکستان میں برابری کی سیاست ہے۔

قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا مانسہرہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرے چیرمین کا استقبال ہزارہ کے غیور عوام نے جس انداز میں کیا اس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، بی بی نے کہا تھا کہ میرا جینا اور مرنا غریب عوام کے ساتھ ہوگا، پیپلز پارٹی کی سیاست سچ کی سیاست پر مبنی ہے، سچ کی روشنی اندھیرے کو بھی اجالا کر دیتی ہے، ہماری سیاست وزیراعظم بننے کے لئے نہیں، ہم عوام کی حکمرانی چاہتے ہیں، غربت کی حکمرانی چاہتے ہے، یہ پاکستان کوئی نیا نہیں بنا سکتا، یہ پاکستان بھٹو کا پاکستان بنے گا، ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…