اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’خبردار !جو کسی نے ایک لفظ بھی منہ سے نکالا‘‘شہباز شریف جلال میں آگئے،کیا ہدایات جاری کر دیں

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اداروں کے خلاف ن لیگی رہنمائوں کے بیانات، شہبازشریف نے پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو قومی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روک دیاہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مسلم لیگ کے رہنمائوں اور عہدیداروں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ ایسی بیان بازی نہ

کی جائے جو قومی اداروں کے وقار اور احترام کے منافی ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک اداروں کے درمیان تصادم کا متحمل نہیں ہو سکتا۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما طلال چوہدری کی بھی اس حوالے سے سخت سرزنش کی ہے اور انہیں آئندہ اپنے بیانات میں محتاط رویہ اور مناسب الفاظ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…