ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی میں کون کس طرح پیسے دے کر فقیروں کو شرکت کیلئے لایا؟

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامدمیر نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کے جی ٹی روڈ مارچ کا سب سے زیادہ فائدہ عمران خان کو پہنچا ہے اور وہ اس طرح کے مارچ کے دوران نواز شریف نے جتنی بھی تقریریں کی ہیںان کا ہدف زیادہ تر تو سپریم کورٹ کے 5 ججز رہے ہیں اور ساتھ ساتھ وہ عمران خان کا نام لئے بغیر ان پر بھی تنقید کرتے رہے ہیں۔ حامد میر نے کہا کہ میڈیا کے کچھ حلقوں نے ،

کچھ اخبارات نے اور کچھ چینلز نے نواز شریف کو کافی مظلوم بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی۔ ان کی اس طرح کوریج کی گئی جس طرح واقعی نواز شریف انقلاب لے کر آ رہے ہیں۔ حامد میر نے کہا کہ پنجاب پولیس کے ٹرکوں میں کرسیاں اور تمبو لائے جا رہے تھے کہ کسی طرح جی ٹی روڈ مارچ کو کامیاب بنایا جائے ۔ بلدیہ کے اداروں کو کہا گیا کہ کسی طرح بندے اکٹھے کریں، یہاں تک کہ بھیک مانگنے والوں پیسے دے دے کر ریلی میں لایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…