جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوازشریف کی آمد،لاہور میں انتہائی قدم اُٹھالیاگیا

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو سکیورٹی خدشات کے باعث زائرین کے لئے بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر داتا دربار کے قریب اسٹیج تیار کیا گیا تھا ۔ جب نواز شریف کا قافلہ فیروز والا کے قریب پہنچا تو سکیورٹی حکام کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے باعث داتا دربار کو زائرین کے لئے بند کر دیا گیا۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تصویریں بھی اسٹیج پر آوایزاں کی گئیں ۔ گزشتہ روز نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر تیار کیے گئے اسٹیج پر بیگم کلثوم نواز کی تصویریں بھی آوایزاں تھیں ۔ لیکن وہ خود ریلی میں شریک نہیں تھیں ۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے لئے بیگم کلثوام نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر استقبالیہ ریلی کی 500سے زائد کیمروں سے مانیٹرنگ کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…