اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

الیکشن کیوں لڑا؟اور منتخب کیوں ہوئے؟چار سال میں نوازشریف،عمران خان اورمولانافضل الرحمان نے کتنی بار اسمبلی اجلاس میں شرکت کی؟افسوسناک انکشاف،بڑی تعداد میں ممبران کی نااہلی کاخدشہ

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) حاضری پوری نہ کرنے والے ارکان اسمبلی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔راناعلم الدین غازی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں سپیکر قومی اسمبلی، سیکرٹری فنانس کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسمبلی کے اجلاسوں میں اکثر اراکین غیر حاضر رہتے ہیں۔

آئین کے آرٹیکل 64 کے تحت 40 روز تک بغیر رخصت اسمبلی اجلاسوں سے غیر حاضر رہنے والا رکن اسمبلی نااہل قرار دیا جاسکتا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف ایک پارلیمانی سال کے دوران 55 باراسمبلی آئے۔ عمران خان صرف 16بار جبکہ مولانا فضل الرحمان 4سال میں59 باراسمبلی آئے۔درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عدالت 40 اجلاسوں میں غیر حاضر رہنے والوں کو نااہل قرار دینے کا حکم دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…