پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کا نام سامنے آگیا،فیصلہ اب وزیراعظم کے ہاتھ میں

datetime 7  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے تفتیش کے دوران تصویر لیک کرنے والے کا نام اٹارنی جنرل آفس کو موصول ہوگیا نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سابق سربراہ جے آئی ٹی کی جانب سے مذکورہ شخص کا نام اٹارنی جنرل کو بھجوایا گیا ٗ اسے پبلک کرنے کا فیصلہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ تصویر لیک

کرنے والے کا نام سربمہر لفافے میں بھیجا گیا ہے۔واضح رہے پاناما کیس کے لیے بننے والی جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی دوران تفتیش تصویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ایک طوفان برپا ہوگیا تھا۔حسین نواز نے معاملے کی چھان بین کے لئے کمیشن بنانے کی استدعا کی تھی تاہم جے آئی ٹی نے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا تھا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…