ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

موت پاکستانی شہری کودبئی سے واپس پاکستان لے آئی،افسوسناک واقعہ

datetime 26  جولائی  2017

تخت بھائی(آئی این پی )تخت بھائی کے علاقہ خو ڈھیری میاں گانوں کلے میں دو دبئی پلٹ بھائیوں کے مابین گھر کے تقسیم اور رقم کے تنازعے پر زبانی تکرار۔ بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی جان لے لی ۔ اطلاعات کے مطابق نواحی علاقہ پرخو ڈھیری میاں گانوں کلے میں دو بھائیوں کے مابین گھر کے تقسیم اور رقم کے تنازعے پر زبانی تکرار پر بڑے بھائی سردار الدین ولد باچا الدین جو کہ رمضان المبارک میں دبئی سے چھٹی

پر گھر آیا تھا نے طیش میں آ کر اپنے 24سالہ چھوٹے بھائی رحمان الدین جو پیر کے روز دبئی سے وطن واپس آیا تھا کو گولی مار کر خون میں نہلا دیا۔ ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔پولیس تھانہ لوند خوڑ نے مقتول کے والد باچا الدین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے تفتیش اورملزم کی گرفتاری کے لیے جگہ جگہ چھاپے مارنے شروع کر دیے

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…