اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کارکنوں نے نمازیوں میں پمفلٹ بانٹنا شروع کر دئیے

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف پر وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے۔اسی سلسلے میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے نمازیوں میں پمفلٹ بانٹنا شروع کر دئیے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور حامد خان کے حلقہ این اے125سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں نے نماز جمعہ کے بعد نمازیوں میں پمفلٹ تقسیم کیے

جن پر وزیرا عظم نوازشریف سے مستعفی ہونے کے حوالے سے مطالبات درج تھے ۔تحریک انصاف کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ اگر اگلے جمعہ تک نوازشریف نے استعفیٰ نہ دیا تواس کا کا دائرہ کار مزید بڑھایا جائے گاواضح رہے کہ پانامہ لیکس پر قائم جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد وزیر اعظم میاں نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…