منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری ملازمین کی خودکارطریقے سے ترقی،خیبرپختونخوا حکومت نے 4درجاتی فارمولے کی منظوری دے دی 

datetime 26  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ڈاکٹروں کے حالات کار بہتر بنانے کیلئے ترقی کے چار درجاتی فارمولے کی منظوری دے دی ہے۔یہ منظوری انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں محکمہ صحت کی طرف سے انکی ہدایات کے تحت تیار کردہ سمری کی منظوری کی صورت میں دی ہے جسکے تحت گریڈ 17کے میڈیکل افسرکو 50 فیصد، گریڈ 18 کے سینئر میڈیکل افسر کو 34فیصد، گریڈ 19کے پرنسپل

میڈیکل افسر کو 15فیصد اور گریڈ 20کے چیف میڈیکل افسر کو ایک فیصد کی شرح سے ترقی کے مواقع خود کار انداز میں مہیا ہونگے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ ، سیکرٹری صحت عابد مجید اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکر ٹری محمد اسرار موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ نے سیکر ٹری صحت کو ہدایت کی کہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات ویلج، یو سی اور تحصیل و ضلع کی سطح پر انکی دہلیز پر مہیا کرنے  میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…