جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

میرے رہا ہونے کی اصل وجہ کیا تھی؟ حامد سعید کاظمی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان ( آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھرپور انداز میں کاروائی کو یقینی بنائیں۔ سانحہ پارا چنار کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ عوام اور عقیدت مندوں کی دعاؤں سے باعزت بری ہو ا ہوں اور سرخرو ہوا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ کاظمی ہاؤس میں جماعت اہلسنت کے

ناظم نشر واشاعت قاری شاکر محمد کھوکھر،قاری عبدالرحمان ہمڑ سے کی گئی ملاقات میں کیا اس موقع پر قاری شاکر محمد کھوکھر نے سید حامد سعید کاظمی کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا سید حامد سعید کاظمی نے مزید کہا کہ یقیناًآپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن ردالفساد کی وجہ سے دہشت گردوں کی کمر ٹو ٹی ہے  انہوں نے کہا کہ یہ عوام اور عقیدت مندوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ وہ آج ان میں موجود ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…