جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

خاص حلقے سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان،جاوید ہاشمی نے سرپرائز دیدیا 

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ قومی معاملات پر ہمیشہ بولتا رہوں گا۔ پاکستان ایک اہم دوراہے پر کھڑا ہے ،سیاستدانوں کو ملک کی سلامتی او ر ترقی،عوام کی خوشحالی کیلئے اہم فیصلے کرنے ہونگے۔سی پیک گیم چینجرہے،ملک دشمن قوتوں کو سی پیک منصوبہ ہضم نہیں ہورہا،دہشت گردوں کیخلاف پوری قوم متحد ہے ،آپریشن ردالفساد ملک سے شرپسندوں کا قلع قمع کرے گا۔این اے 149سے

الیکشن میں ضرورحصہ لوں گا۔اپنی رہائشگاہ پر آئی این پی سے بات چیت کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شاندارکامیابیاں ملیں،آپریشن ردالفساد بھی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں قومیتوں کی بنیاد پرسیاست سے گریز کریں،پاکستان سب کا ہے ،پختون،پنجابی،سرائیکی،سندھی،بلوچی کی کوئی تفریق نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…