اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اداکارہ شین سے دوسری شادی؟ جاوید ہاشمی نے چپ کا روزہ توڑ دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے پاکستان میں ویاگرا متعارف کروانے اوراداکارہ سے دوسری شادی کے الزامات کو غلط اور بے بنیاد قراردیا ہے۔میڈیا کو دئیے گئے بیان میں جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایک نجی ٹی وی کے اینکرنے میری کردارکشی کی شرمناک حرکت کی ہے،جس کیخلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ویاگراتو پاکستان میں رجسٹرڈ بھی نہیں ہے۔ویاگرامتعارف کروانے کے الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں۔

اداکارہ شین سے دوسری شادی سے متعلق خبروں پر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میں دوسری شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا،میری پچاس سالہ ازدواجی زندگی میں آج تک کسی نے مجھ پردوسری شادی کا الزام نہیں لگایا۔نجی ٹی وی کے اینکرنے شرمناک الزام لگا کر میری کردار کشی کی شرمناک کوشش کی ہے۔یادرہے کہ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی اینکر نے الزام عائد کیا تھا کہ جاوید ہاشمی نے بطور وزیرصحت امریکی کمپنی سے دوکروڑ روپے رشوت لیکر پاکستان میں ویاگرا متعارف کروائی تھی۔

 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…