اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں نے بارگاہ الہٰی میں سر جھکا دیئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواسمیت ملک بھرمیں خشک سالی نے ڈیرے ڈالے تو شہریوں نے بھی بارگاہ الہٰی میں سر جھکا دیئے اورتاریخی قصہ خوانی بازارمیں نماز استسقا اداکی گئی۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق قصہ خوانی بازارمیں شہری اللہ تعالی کے حضور سر بسجود ہوئے اور نماز استسقاء بھی ادا کی گئی۔اس موقع پرشہریوں نے اپنے گناہوں پر اشک ندامت بہائے اور اللہ تعالی سے اپنی لغزشوں کی معافی مانگی اور باران رحمت کے لئے دعا کی گئی۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال کے ماہ دسمبرمیں بھی بارش کاکوئی امکان نہیں ہے اورسخت خشک سالی کاسامنے رہے گا۔

موضوعات:



کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…