بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

یورپ کو 500 سالہ تاریخ کی بدترین خشک سالی کا سامنا

datetime 28  اگست‬‮  2022

یورپ کو 500 سالہ تاریخ کی بدترین خشک سالی کا سامنا

لندن (آئی این پی )یورپ کو پانچ سو سالہ تاریخ کی بدترین خشک سالی کا سامنا ہے جس کے باعث حالات زندگی میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔یورپ میں شدید گرمی اورمعمول سے کم بارشوں کی وجہ سے دریا اور ندی نالے سوکھتے جارہے ہیں، خراب موسم نے فصلوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ خشک… Continue 23reading یورپ کو 500 سالہ تاریخ کی بدترین خشک سالی کا سامنا

پاکستان اقوام متحدہ کی خشک سالی سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل

datetime 15  مئی‬‮  2022

پاکستان اقوام متحدہ کی خشک سالی سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل

نیویارک(این ین آئی)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ گلوبل لینڈ آئوٹ لک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پاکستان ان 23 ممالک میں شامل ہے جنہیں گزشتہ دوبرسوں(2020-2022) دوران خشک سالی کی ہنگامی صورتحال کا سامنا رہا ہے۔اقوام متحدہ کے کنونشن برائے انسداد بنجرپن (یو این سی سی ڈی)کی جانب سے اقوام متحدہ کے بنجر… Continue 23reading پاکستان اقوام متحدہ کی خشک سالی سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل

خشک سالی نے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا محکمہ موسمیات نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2021

خشک سالی نے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا محکمہ موسمیات نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کا ایک حصہ قومی سطح پر قحط سے متعلق نگرانی کے مرکز نے خبردار کیا ہے کہ اس وقت سندھ اور بلوچستان کے چند حصوں میں جاری خشک سالی کی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے اور ربیع کی فصلوں کیلئے پانی کی محدود فراہمی کی وجہ سے… Continue 23reading خشک سالی نے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا محکمہ موسمیات نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

آنے والے کچھ سالوں میں پاکستان میں کونسی آفات نازل ہو سکتی ہیں ؟ وفاقی حکومت نے خوفناک پیش گوئی کر دیا

datetime 26  جولائی  2019

آنے والے کچھ سالوں میں پاکستان میں کونسی آفات نازل ہو سکتی ہیں ؟ وفاقی حکومت نے خوفناک پیش گوئی کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے آنیوالے برسوں میں ملک میں خشک سالی کے خطرات کی پیش گوئی کردی ہے ۔موسمیاتی تبدیلی اور بارشوں کی شرح میں ہونے والی کمی کے پیش نظر حکومت نے ملک کے مختلف حصوں میں خشک سالی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے صوبائی سطح پر خشک سالی سے نمٹنے… Continue 23reading آنے والے کچھ سالوں میں پاکستان میں کونسی آفات نازل ہو سکتی ہیں ؟ وفاقی حکومت نے خوفناک پیش گوئی کر دیا

پاکستان میں خشک سالی کا شدید خطرہ ،کن دو صوبوں کے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا؟رپورٹ صدر ،وزیراعظم کو پیش

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان میں خشک سالی کا شدید خطرہ ،کن دو صوبوں کے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا؟رپورٹ صدر ،وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقے خشک سالی سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں صورتحال مزید سنگین نوعیت اختیار کرسکتی ہے کیونکہ ملک کے کئی حصوں میں خشک سالی کا اندیشہ ہے۔این ڈی… Continue 23reading پاکستان میں خشک سالی کا شدید خطرہ ،کن دو صوبوں کے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا؟رپورٹ صدر ،وزیراعظم کو پیش

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں 8سالوں سے بارش نہیں ہوئی ، درجنوں گاؤں قحط سالی کا شکار ، بہت بڑی انسانی اموات کا خدشہ پیدا ہوگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں 8سالوں سے بارش نہیں ہوئی ، درجنوں گاؤں قحط سالی کا شکار ، بہت بڑی انسانی اموات کا خدشہ پیدا ہوگیا

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کی یونین کونسل میر پور میں 8سالوں سے بارش نہ ہوئی، درجنوں گاؤں قحط سالی کا شکار، زیر زمین پانی ختم ہوگیا، سینکڑوں بچے و خواتین خورا ک کی کمی کا شکار، سینکڑوں مویشی مر گئے، ہزاروں خاندان نقل مکانی کرنے لگے، اسکول بند، بچے تعلیم سے محروم… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں 8سالوں سے بارش نہیں ہوئی ، درجنوں گاؤں قحط سالی کا شکار ، بہت بڑی انسانی اموات کا خدشہ پیدا ہوگیا

آنے والے سالوں میں ملک کے اندر کون سی آفت آنیوالی ہے؟وفاقی حکومت نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 26  مارچ‬‮  2018

آنے والے سالوں میں ملک کے اندر کون سی آفت آنیوالی ہے؟وفاقی حکومت نے خطرناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن،سی پی پی ،مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے آنیوالے برسوں میں ملک میں خشک سالی کے خطرات کی پیش گوئی کردی ہے ۔موسمیاتی تبدیلی اور بارشوں کی شرح میں ہونے والی کمی کے پیش نظر حکومت نے ملک کے مختلف حصوں میں خشک سالی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے صوبائی سطح پر… Continue 23reading آنے والے سالوں میں ملک کے اندر کون سی آفت آنیوالی ہے؟وفاقی حکومت نے خطرناک پیش گوئی کردی

2025 تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت واقع ہوجائے گی,پی سی آر ڈبلیو آر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

2025 تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت واقع ہوجائے گی,پی سی آر ڈبلیو آر

کراچی(این این آئی) پاکستان کونسل برائے تحقیقِ آبی ذخائر(پی سی آر ڈبلیو آر)نے متنبہ کیا ہے کہ سال 2025 تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت واقع ہوجائے گی۔کونسل کی جانب سے جاری کی جانے والی حالیہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سال1990 میں پاکستان ان ممالک کی صف میں آگیا تھا جہاں آبادی… Continue 23reading 2025 تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت واقع ہوجائے گی,پی سی آر ڈبلیو آر

خشک سالی: ڈیموں میں پانی کی قلت، گندم کی کاشت متاثر ہونے کا اندیشہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

خشک سالی: ڈیموں میں پانی کی قلت، گندم کی کاشت متاثر ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  ڈیموں میں وافر پانی کا ذخیرہ موجود نہ ہونے اور خشک سالی کے باعث ربیع سیزن کیلئے پاکستان کوپانی کی قلت کا سامنا ہے، سیلابی سیزن کے دوران منگلا ڈیم کو پوری استعداد کے مطابق نہ بھر نے سے ڈیم کے ذخیرے سے پانی کی دستیابی کم ہو گئی ہے، جس کے… Continue 23reading خشک سالی: ڈیموں میں پانی کی قلت، گندم کی کاشت متاثر ہونے کا اندیشہ

Page 1 of 2
1 2