بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو سب سے بڑا جھٹکا ۔۔۔! کتنے ہزار لوگ اہم شخصیت کی قیادت میں تحریک انصاف سے مستعفی ہو گئے؟

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے سابقہ صوبائی جنرل سیکرٹری انجینئر محمد ہمایون خان کے زیر صدارت ڈھیری جولاگرام میں خان بہادر کے قیادت میں ایک عظیم الشان شمولیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں حاجی بہادر خان،محمد جاوید ،محمد سلیم ،امتیاز خان،محمد نظیر ،محمد شیر خان،نور خان ،سلطان روم،سیلمان نے اپنے خاندانوں اور ہزاروں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر بلاول بھٹو

زرداری کے قیادت اور محمد ہمایون خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ،شمولیتی تقریب سے محمد ہمایون خان اور دیگر مقرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2013کے الیکشن میں عوام تحریک انصاف کو ووٹ دیکر غلطیاں سرزد ہوئی جس پر آج افسوس کا اظہار کرہے ہیں پی ٹی آئی حکومت کے غیر سنجیدہ طرز سیاست اور عوامی مسائل کے حل میں عدم دلچسپی پر عوام سراپا احتجاج ہے لوگ زہنی بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں مہنگائی،بے روزگاری،امن وامان کے بڑھتے مسائل ،لوڈشیڈنگ،ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز جاری نا کرنا ،ٹھیکداروں سے ضالمانہ انکم ٹیکس وصولی پر صوبے

کے عوام رل رہے ہیں پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ملاکنڈمیں جو ریکارڈترقیاتی کام ہوئے سکول ،کالجز بنے لیکن موجودہ حکومت کی عدم توجہ سے عوام شدید مایوسی کا شکار ہے ،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کوختم کرنے والے خود مٹ جائینگے بلاول بھٹو زرداری کے سیاست میں آنے سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئی ہے جہاں بھی جاتے ہے عوام بھٹو خاندان کے سپوت بلاول بھٹو کاعظیم شایان شان اور تاریخی استقبال کر کے شہیدوں کے خاندان سے اپنے محبت کا اظہار کررہے ہیں عوام کے دل اب بھی بھٹو خاندان کے ساتھ

دھڑکتے ہیں وہ دن دور نہیں جب بلاول بھٹو کے قیادت میں ملک کے چاروں صوبوں میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی پارٹی پہلے سے زیادہ مظبوط اور منظم ہورہی ہے جس میں لوگ جوگ در جوگ شامل ہو رہی ہے:۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…