اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ن لیگی کے مرکزی رہنماکے گھرمیں ڈکیتی ،ڈاکوغیرملکی کرنسی اورقیمتی سامان لوٹ کرفرار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کے گھر سےڈاکولاکھوں مالیت کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ملیرمیں دن کے وقت 4ڈاکوئوں نے ن لیگی سینیٹرنہال ہاشمی کے گھرکابڑی دلیری سے صفایاکردیاڈاکوئوں کی اس واردات کے بعد سینیٹرنہال ہاشمی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کے گھرڈکیتی ہوئی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ میں اس وقت وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں ہوں اوریہاں پرمجھے اس واردات کی اطلاع کی گئی ۔انہوں نے بتایاکہ ڈاکوئوں نے جس وقت ڈکیتی کی واردات کی گھرپرصرف خواتین تھیں جن کوڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پریرغمال بناکرایک ہزارپائونڈاوردیگرقیمتی سامان لوٹااورفرارہوگئے ۔انہوں نے مزید بتایاکہ دوڈاکومیرے گھرکے اندرڈکیتی کرتے رہے جبکہ ان کے دوساتھی میرے گھرکے باہراپنے ساتھیوں کے لئے پہرہ دیتے رہے جس کی وجہ سے ڈاکوباآسانی فرارہوگئے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…