کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے متحدہ کے بانی سمیت 20مفروررہنمائوں کے لائوڈاسپیکرایکٹ کے تحت دوبارہ ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے تفصیلات کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے پاکستان متحدہ کے سربراہ فاروق ،عباس حیدررضوی،رئوف صدیقی ،خالد مقبول صدیقی اورمتحدہ کے بانی سمیت 20رہنمائوںکے ایک مرتبہ پھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت 20اکتوبرتک ملتوی کردی تمام ملزمان کے خلاف 2015ء میں تھانہ سولجربازار کے علاقے نمائش چورنگی پرپابندی کے باوجود لائوڈ اسپیکراستعمال کرنے کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔
فاروق ستار اورعباس حیدررضوی سمیت 20رہنمائوں کے دوبارہ ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































