جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین دہشت گرد گرفتار, کیا خطرناک چیز برآمد ہوئی اورتعلق کہاں سے تھا ؟

datetime 20  ستمبر‬‮  2016 |

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مندنی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ منگل کو مندنی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق تینوں دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔ تینوں دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…