اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویڑن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرنوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویڑن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: سکھر 44، پڈعیدن،موہنجودڑو، دادو، شہید بینظیر آباد، رحیم یار خان، روہڑی43جبکہ آج لاہوراور کراچی میں کم سے کم 26، اسلام آباد 23، پشاور 24،کوئٹہ اور چترال 13، ہنزہ او ر گلگت میں 10ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔
شدید گرمی سے ستائے لوگوں کیلئے بڑی خبر۔۔بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ، 2 دن میں حیران کن کمی
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیگ ہوگیا
-
بڑا اعلان،اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے،فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء کا انتقال ہو گیا
-
بھارت میں حاملہ خاتون کمانڈو کا بیدردی سے قتل؛ ہولناک جرم کی دردناک کہانی















































